جمعہ 12 نومبر 2021 - 03:00
حدیث روز | اعمال کے ترازو میں سب سے سنگین عمل

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں اعمال کے ترازو میں سب سے سنگین عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

ما فِي الْمِيزَانِ شَيْ‏ءٌ أَثْقَلَ مِنَ الصَّلَاةِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

اعمال کے ترازو میں کوئی چیز محمد و آلِ محمد (ص) پر  صلوات بھیجنے سے زیادہ سنگین نہیں ہے۔

الكافي، جلد ۲، صفحہ ۴۹۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha